Muhammad Asif Khan from Killa Abdullah is of the view that the GTT course has allowed him to develop a good understanding of various factors involved in the Game theory.
Mr. Muhammad Masood from Killa Abdullah now helps his peers in taking rational decisions for conflict resolution.
اس ٹرینگ سے یہ سیکھا کہ گیم تھیوری سے مسائل کا حل کیسے ممکن ہے۔
اس کورس سے بہت کچھ سیکھا جیسے ایک تنازعے کا حل اجتماعی تعاون، بات چیت اور مکمل معلومات سے نکالا جاسکتا ہے
گیم تھیوری مسائل کے ایک بہترین حل نکالنے میں مدد کرتی ہے
گیم تھیوری ٹریننگ کے بعد مجھے یہ پتہ چلا ہے کہ مسائل کا ایک بہتر حل کیسے نکالا جاسکتا ہے۔
گیم تھیوری ایک بہترین موقع تھا ہم نے بہت کچھ سیکھا خاص کر مسلوں کا حل ہم خود کیسے نکال سکتے ہے مثلا : قبائلی جھگڑے، معاشرے کے مسائل، روڈ، اسکول وغیرہ
info@individuallandcourses.com
support@individuallandcourses.com
Our support team will respond to you within 12 hours